Waqt News
Sunday | September 24, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • لڑکیوں کو جنسی طور پر بلیک میل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب
  • ہوٹل ملازم کا تنخواہ میں اضافے کے حوالے سے مالک کے ساتھ جھگڑا ٹک ٹاک پروائرل
  • سعودی عرب کے بچوں نے 93واں قومی دن کیسے منایا؟
  • سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر آتش بازی، مملکت کا آسماں بھی جگمگا اٹھا
  • اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور سرحدی جھڑپیں، کئی فلسطینی زخمی

فرانس‘ کورونا ویریئنٹ اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کیسزکی تعداد25 ہوگئی

Dec 07, 2021 | 12:49 12:49 PM, December 07, 2021
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فرانس‘ کورونا ویریئنٹ اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کیسزکی تعداد25 ہوگئی

فرانسیسی وزیر اعظم جین کاسٹیکس نے کابینہ اجلاس کے بعد اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں 4 ہفتوں کےلئے نئی پابندیوں کا اعلان 

فرانس میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نئے رپورٹ ہوئے اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد 25 ہوگئی۔فرانسیسی وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ کلب 4 ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔ وزیر صحت نے کل سے پانچ سے گیارہ سال تک کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان بھی کیا۔فرانسیسی وزیر صحت نے کام کرنے والے لوگوں کو ہفتے میں تین دن گھروں سے کام کرنے کی اپیل بھی کی۔جبکہ فرانس میں کورونا کی وبا نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھا لیا ہے، اسپتالوں میں مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنے کے بعد ایمرجنسی نافذ ہے۔ صورت حال کے پیش نظر فرانسیسی وزیر اعظم جین کاسٹیکس نے کابینہ اجلاس کے بعد اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں 4 ہفتوں کے لئے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔نئی پابندیوں کے تحت ملک کے تمام نائٹ کلب 4 ہفتوں کے لیے بند کردیئے گئے ہیں تاہم ریسٹورنٹس پر گنجائش کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ملک میں کورونا وبا کے پیش نظر لوگوں کے گھروں سے کام کرنے کو سراہا جائے گا مگر انہیں کسی بھی لحاظ سے پابند نہیں کیا جائے گا۔ باہر نکلتے وقت شہری ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی پابندی کو یقینی بنائیں گے۔فرانسیسی وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورت حال ہماری انفرادی اور اجتماعی کوششوں کا متقاضی ہے، اب لاک ڈاو¿ن کا وقت نہیں رہا۔جین کاسٹیکس نے کہا کہ اگر فرانسیسی وزارت صحت نے اجازت دی تو ملک میں 5 سے 12 سال کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگائی جائے گی تاہم 65 سال سے زیادہ عمر کے افراد بغیر اپوائنٹ منٹ بوسٹر شاٹ لگواسکتے ہیں۔واضح رہے کہ یورپ کے کئی ملک اس وقت کورونا کی لپیٹ میں ہیں، کورونا کی اومی کرون قسم منظر عام پر آنے کے بعد کئی ملکوں نے نئی سفری پابندیاں لگادی ہیں۔

لڑکیوں کو جنسی طور پر بلیک میل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

    Sep 22, 2023 | 22:40
  • ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی پیداوار میں اضافہ

    Sep 22, 2023 | 18:35
  • تھرتھر کانپتا نواز شریف

    Sep 23, 2023
  • چینی کمپنیوں کا پاکستان اسٹیل خریدنے سے انکار

    Sep 22, 2023 | 18:28
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لڑکیوں کو جنسی طور پر بلیک میل کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

    Sep 24, 2023 | 12:33
  • ہوٹل ملازم کا تنخواہ میں اضافے کے حوالے سے مالک کے ساتھ ...

    Sep 24, 2023 | 12:20
  • سعودی عرب کے بچوں نے 93واں قومی دن کیسے منایا؟

    Sep 24, 2023 | 12:10
  • سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر آتش بازی، مملکت کا آسماں بھی ...

    Sep 24, 2023 | 11:59
  • اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور سرحدی جھڑپیں، کئی فلسطینی زخمی

    Sep 24, 2023 | 11:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ناکام نظام، نااہل حکمران اور غریب عوام!!!!!!

    Sep 24, 2023
  • دنیا کو اب احساس ہوا کہ اصل دہشت گرد بھارت ہے!!!!

    Sep 23, 2023
  • تھرتھر کانپتا نواز شریف

    Sep 23, 2023
  • ”ون اینڈ اونلی“سوال

    Sep 22, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 22, 2023
  • 1

    نگران وزیراعظم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جاندار خطاب

  • 2

    آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی ملاقات

  • 3

    ایرانی پیشکش پر غور نہیں‘فوری عملدرآمد کی ضرورت

  • 4

    الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے انتخابات کا اعلان

  • 5

    مسئلہ کشمیر سے متعلق نگران وزیراعظم کا مطالبہ

  • 1

    اتوار‘ 7 ربیع الاول 1445ھ ‘ 24 ستمبر 2023ئ

  • 2

    ملک کو لوٹنے والوں کا یوم احتساب قریب ہے‘ بھیس بدل بدل کر حکومتیں کیں‘ سراج الحق۔

  • 3

    جمعة المبارک5 ربیع الاول 1445ھ ‘ 22 ستمبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • راوی کے راٹھ

    Sep 24, 2023
  • عبدالقادر حسن

    Sep 24, 2023
  • یک نہ شد دو شد

    Sep 24, 2023
  • سولرز۔پریشان عام شہری اور خطے کا تقابلی جائزہ

    Sep 24, 2023
  • اظہارِ رائے کی آزادی

    Sep 24, 2023
  • بھارت کی کینیڈا میں دہشت گردی اور عالمی برادری 

    Sep 24, 2023
  • نواز شریف کا چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بننا ضروری ...

    Sep 24, 2023
  • صرف جوتے مارو اور کچھ نہیں چاہیے

    Sep 24, 2023
  • پاکستان ڈی سٹیبلایزڈ ہوگیا ہے

    Sep 24, 2023
  • مملکتِ توحید سعودی عرب

    Sep 24, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریمﷺ کی آمد کی بشارت(۲)

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کی آمد کی بشارت (۱)

  • 3

    اصحاب فیل کا واقعہ (۲)

  • 1

    فلاح و بہبود

  • 2

    پاکستان

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    پاکستان

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    ضربِ کلیم

  • 3

    تہذیب

  • 4

    توحیدِ امم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group