ضرورت مند کو مدد کی ضرورت
مکرمی : میں ایک مجبو روپریشان خاتون ہوں۔مدو چھوٹے بچے ہیں اور ایک بیمار والدہ بھی کفالت میںہیں۔ گھر کا نظام چلانے کے لیے مجھے کچھ رقم ضرورت ہے جس سے میں اپنے لیے روزگار کو اپنی آمدنی کا ذریعہ بنالوں ۔مجھے کچھ مالی مددمل جائے تو میں اپنے پائوں پر کھڑی ہوسکتی ہوں۔مجبور بہن (03125671724