گرلز کالج لورالائی میں ہفتہ سپورٹس منایا گیا
لورالائی (نامہ نگار) گرلز کالج لورالائی میں سالانہ ہفتہ سپورٹس منایا گیا ۔فائنل میچ کے دن کے حوالے سے تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی ۔ ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر پروفیسر طارق عزیز کاکڑ نے کہا کہ خواتین آبادی کا نصف حصہ ہونے پر ہم انہیں کسی بھی شعبے میں نظر انداز نہیں کرسکتے۔اس مو قع پر پروفیسر ڈاکٹر لبنی رشی نے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ظفراللہ شاہ اوراساتذہ کی کوششوں کو سراہا۔