ٹریکٹر ٹرا لی کی موٹر سا ئیکل کو ٹکر18سا لہ نوجوان شدید زخمی

ٹریکٹر ٹرا لی کی موٹر سا ئیکل کو ٹکر18سا لہ نوجوان شدید زخمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ رات جڑانولہ روڈپر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سا ئیکل کو ٹکر حادٹے کے نتیجہ میں18سا لہ نوجوان رجب علی سر میں شدید چوٹیں لگنے سے کو مے میں چلا گیا ریسکیو1122نے فوری طور پر الائیڈ ہسپتال منتقل کیا یہاں نوجوان کی حالت انتہا ئی تشویشناک حالت بتا ئی جا تی ہے حادثے کا مرتکب ڈرا ئیور گاڑی چھوڑ کر موقہ سے فرار ہو گیا۔