امریکی وزیر خزانہ سٹیون منیوچِن کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں امریکہ کی جانب سے جلد ڈیجیٹل کرنسی جاری کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیرومی پاول اور انکا اس بات پر اتفاق ہے کہ مرکزی بینک کو ڈیجیٹل کرنسی جاری کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ کرنسی سے متعلق امریکی نظام بہت پیچیدہ ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024