گرین کیپس کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف..دبئی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز سات وکٹوں کے نقصان کے بعد 353 پر ڈیکلیئر کر دی ہے۔میچ کے آخری روز کیویز نے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف دیا ہے، آخری روز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024