ملک کےبیشتر علاقوں میں آ ج بھی موسم سرد اور خشک رہے گا۔گوجرانولہ،سرگودھا، فیصل آباد اور لاہور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ حد نگاہ میں کمی آئی ہے۔موٹر وے متعد دمقامات پر بند کردی گئی۔ جی ٹی روڈ پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ دھند کے باعث غیر ضروری سفر سے گریز کیا جا ئے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024