ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی ملی ہے، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ اس نے سندھ کے ضلع سجاول میں 3400 میٹر گہرائی میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔پی پی ایل کے مطابق سجاول کے اس گیس کے کنویں سے تقریباً 90لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس نکلنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38