یورپی یونین نے ڈالر کی بالادستی ختم کر نے کا منصوبہ پیش کر دیا
برسلز (اے پی پی) یورپی کمیشن نے دنیا بھرسے امریکی ڈالر کے اثر کو کسی حد تک کم کرنے کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اقتصادی امور کے یورپی کمشنر پیئر ماسکوویسی نے برسلز میں پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ تجارتی تنازعات میں جغرافیائی حدود سے باہر امریکی پابندیاں اب تقاضا کرتی ہیں ۔