ایپکا کاپنشن کی عدم ادائیگی پر اظہار تشویش
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)آل پاکستان کلر کس ایسو سی ایشن( ایپکا)کراچی ڈویژن کا اجلا س آئی پی او آفس میں صو بائی صدر ایپکا اسد اللہ درانی کی زیر صدارت ہوا جس میں سینئر نا ئب صدر شبیر احمد ، صدر کراچی ڈویژن شریف زادہ اور جنر ل سیکر یٹری عبدالقدوس شیخ سمیت یو نٹ کے ممبران کے علا وہ کا رکنو ں کے کثیر تعداد میں شر کت کی جس میں آئی پی رجسٹر یز ( ٹریڈ مارک )، کا پی رائٹ ، پینٹ اینڈ ڈیزائن ) کے سول سر ونٹس کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا انہو ں نے چیف جسٹس ،وزیر اعظم اور اکا ئو نٹینٹ جنر ل آف پاکستان سے ریٹا ئر ڈ سول سر ونٹس کی داد رسی کی اپیل کر تے ہو ئے کہا کہ آئی پی رجسٹریشن کے ملا زمین کی فوری ادائیگی کو یقینی بنا یا جا ئے۔