فہیم احمد بھگیو کی صحتیابی کیلئے دعائے صحت کی اپیل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شبان غرباء اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ شیخ علامہ عبدالخالق فریدی نے ممتاز ماہر تعلیم زاہدہ بھگیو سے ملاقات کے دوران ان کے صاحبزادے فہیم احمد بھگیو کی جلد صحتیابی اور آپریشن کی کامیابی کے لئے دعا کی اور عوام سے بھی دعا کی پرزور اپیل کی ہے ۔