بڑے بڑے ریفارمر
دنیا میں بڑے بڑے ریفارمر اور فلسفی ہوئے ہیں مگر ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی نے اپنے وضع کئے ہوئے اصول و نظریات پر خود بھی عمل کیا ہو۔ بس ایک ہی ایسی ہستی گزری ہے جس نے اپنے دیئے ہوئے پیغام پرپہلے خود عمل کرکے دکھایا اور وہ محمد عربیؐ کی ذات گرامی ہے۔
(از کتاب سلسلہ ور سیاست اقبال مرتبہ عبدالرشید فاضل)