جنید جمشید کو رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا

07 دسمبر 2017

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جنید جمشید کو رخصت ہوئے ایک برس بیت گیا۔ پہلے گلوکاری میں نام کمایا پھر نعت خوانی اور تبلیغی سرگرمیوں میں ابھر کر سامنے آئے ۔ جنید جمشید 7 دسمبر 2016 کو حویلیاں طیارہ حادثے میں شہید ہوئے تھے۔