لاہور (کلچرل رپورٹر) فرانس میں مقیم پاکستان کے معروف ڈریس ڈیزائنر محمود بھٹی نے نیشنل ہسپتال میں زیرعلاج شمیم آرا کا مفت علاج کرنے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کیا۔ جس کا اہتمام اداکارہ ریشم نے نے کیا تھا۔ قبل ازیں سنگیتا، نشو، راحت فتح علی خان، جگن کاظم، ریشم، غلام محی الدین، شہزاد رفیق، ظل ہما، عمر عادل، کاشف محمود، احسن خان، وصی شاہ، مبشر لقمان ‘ سید نور اور شمیم آرا کے شوہر دبیرالحق نے تقریب سے خطاب کےا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38