لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ دردانہ رحمن 15 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ اس موقع پر وہ 15 یونڈ کا کیک کاٹیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حالات تو ایسے نہیں لیکن بچوں کے اصرار پر سادگی سے سالگرہ منا رہی ہوں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024