فرمودہ اقبال 

کسی قوم کے زوال کو روکنے کیلئے جس قوت کی ضرورت ہے، وہ خودشناس افراد کی پیدائش، پرورش اور حوصلہ افزائی ہے۔ ایسی شخصیتیں ہی زندگی کی گہرائیوں کا انکشاف کرتی ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن