بال جبریل Aug 07, 2022 10:31 AM, August 07, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تُو ہے محیطِ بے کراں، میں ہُوں ذرا سی آبجویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کرمیں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرومیں ہُوں خزَف تو تُو مجھے گوہرِ شاہوار کربالِ جبریل شیئر کریں: Share Tweet Google+