اقبال Aug 07, 2022 6:49 AM, August 07, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ ہم سے اور ہماری دنیا سے بے تعلق تونہیں۔ ہم جوکچھ کہتے ہیں اسی سے کہتے ہیں۔وہ کہتاہے مجھی سے دعا کرومیں تمھاری دعاکو سنتاہوں اور اس کو قبول کرتاہوں۔(ماخوذ از’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کامفہوم‘‘) شیئر کریں: Share Tweet Google+