اولمپک گیمزمیں چین کے یوآن کاﺅ نے مینز ڈائیونگ ایونٹ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ چین ہی کے جیان ینگ نے چاندی اور برطانیہ کے تھامس ڈیلی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ اولمپک کے دلچسپ مقابلے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ہیں۔ ہفتہ کو ڈائیونگ ایونٹ کے 10 میٹر پلیٹ فارم فائنل میں چین کے یوآن کاﺅ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ چین کے جیان ینگ نے چاندی اور برطانیہ کے تھامس ڈیلی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024