وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لبنانی وزیر خارجہ Charbel Wehbe کو ٹیلی فون کیا اور گزشتہ منگل کو بیروت میں ہونے والے دھماکے کے پرقیمتی جانوں کے ضیاع، ہزاروں زخمیوں اور وسیع پیمانے پر مالی نقصان پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر پہلے ہی اس المیہ پر لبنانی قیادت سے ہمدردی اور تعزیت کر چکے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024