تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جلد پی ٹی آئی اور بلوچستان نیشل پارٹی مینگل گروپ میں معاملات طے ہونے کا امکان ہے, عمران خان کو سردار اختر مینگل کے مطالباتی نکات بارے بریف کر دیا ہے اور عمران خان نے ان 6 نکات پر اتفاق کرتے ہوئے ان پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ جلد عمران خان اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملاقات ہوگی، دونوں رہنماوں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں بات چیت ہوگئی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38