استنبول: ترکی کے شورش زدہ جنوبی مشرقی علاقے میں ہوئے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں2افراد مارے گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس خونریز کارروائی کے لیے علیحدگی پسند کردستان ورکرز پارٹی کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق دھماکا شام اور عراق کی سرحد کے قریب واقع ایک علاقے میں ہوا۔ انقرہ حکومت کے مطابق اس شورش کی وجہ سے کم از کم 600 حکومتی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38