مسلم لیگ (ن) آج پشاور میں جلسہ کریگی

07 اگست 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان مسلم لیگ ن کے مطابق مسلم لیگ نون آج سہ پہر پشاور میں جلسہ کریگی مسلم لیگ نون کا جلسہ دلازک چوک رنگ روڈ پر ہوگا جس میں پارٹی کی سینئر قیادت اور کارکنان شرکت کریں گے جلسے سے وزیراعظم کے مشیر امیر مقامی بھی خطاب کریں گے۔
جلسہ