اے سی سٹی محمد فاروق ڈوگر کی نگرانی میں تجاوزات کےخلاف گرینڈ آپریشن‘ سامان قبضے میں لے لیا

07 اگست 2016

ملتان (خبر نگار خصوصی) چاروں ٹا¶نز کی ریگولیشن برانچوں نے اے سی سٹی ملک محمد فاروق ڈوگر کی نگرانی میں مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے بڑی مقدار میں سامان قبضے میں لے لیا۔ یہ آپریشن گھنٹہ گھر سے حسین آگاہی ابدالی روڈ بوہڑ گیٹ‘ حرم گیٹ اور ریلوے روڈ پر کیاگیا۔