میجر جنرل(ر) عابد قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر
اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) میجر جنرل عابد نذیر کو قائم مقام سیکرٹری دفاع مقرر کردیا گیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عالم خٹک 3 اگست کو ریٹائر ہوگئے ہیں۔ عالم خٹک اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہوئے۔ نئے سیکرٹری دفاع کیلئے تاحال کوئی نام نہیں چنا گیا۔