چکوال: گھریلو جھگڑے پر سنگدل باپ نے 2 بیٹوں کو زمین پر پٹخ کر مارڈالا Aug 07, 2016 3:54 AM, August 07, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ چکوال(نوائے وقت رپورٹ) چکوال میں گھریلو جھگڑے پر سنگدل باپ نے دو بیٹوں کو زمین پر پٹخ کر مارڈالا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بچوں کی عمریں ایک اور تین سال تھی‘ ملزم فرار ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+