کراچی: نیب نے محکمہ تعلیم میں مالی بے ضابطگیوںکی تحقیقات کا آغازکردیا

07 اگست 2016

کراچی (آن لائن) نیب نے محکمہ تعلیم میں مالی بے ضابطگیوںکی تحقیقات کا آغازکر دیا۔ نیب نے دو مرتبہ محکمہ تعلیم کے مرکزی دفتر واقع سندھ سیکرٹریٹ میں چھاپے مارکر ریکارڈ حاصل کرلیا ہے اب صرف ریفرنس دائرکرنا باقی ہے۔