وفاقی نظام سندھ کیلئے عذاب ہے مراد علی شاہ حقوق کا تحفظ کریں: ممتاز بھٹو

07 اگست 2016
وفاقی نظام سندھ کیلئے عذاب ہے مراد علی شاہ حقوق کا تحفظ کریں: ممتاز بھٹو

کراچی(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ممتاز علی خان بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہوفاقی نظام سندھ کیلئے عذاب ہیمراد علی شاہ حقوق کا تحفظ کریں،اسندھ کے نئے وزیراعلیٰ وزیراعظم سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کریں۔