آسٹریلیا: مگرمچھ کے حملے میں کشتی ناکارہ‘ جزیرے پر پناہ لینے والے شخص کو 3 دن بعد ریسکیو کرلیا

07 اگست 2016

سڈنی (بی بی سی ڈاٹ کام) آسٹریلیا میں مگرمچھ کے حملے میں کشتی ناکارہ ہونے کے بعد ایک جزیرے پر تین دن تک پھنس جانے والے شخص کو امدادی کارکنوں نے بچا لیا ہے۔