امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے :ترجمان وزارت خارجہ

07 اگست 2016

بیجنگ (آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی طرف سے اپنے اندرونی معاملات اور علاقائی خود مختاری میں مداخلت کی مخالفت کرتا ہے،امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔