گوجرہ: اوباش نے زیادتی کی کوشش میں مزاحمت پر مسیحی لڑکے کو قتل کردیا

07 اگست 2016

گوجرہ (نا مہ نگار) نواحی چک 415ج ب چندر کے میں الیاس مسیح کے 13سالہ بیٹے حماد مسیح کو گائوں کے عمر نامی اوباش شخص نے زیادتی کی کوشش کی لیکن مزاحمت اور شور مچانے پر عمر نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں حماد دم توڑ گیا۔