انقلاب کے نام پر سیاست چمکانے والوں کو عوام نے ٹھکرا دیا : رہنما مسلم لیگ ن

07 اگست 2016

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) انقلاب کے نام پر سیاست چمکانے والوں کو عوام نے ٹھکرا دیا ہے۔ یورپ میں جائیدادیں بنانے والوں کی اصلیت سامنے آ گئی ہے۔ یہ بات مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ اور چیف آرگنائزر میاں حنیف نے میڈیا سے کہی۔