بھارت کشمیریوں کو حق خودارادیت دے: چودھری مسرت

07 اگست 2016

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے بزنس مین، سیاسی و سماجی رہنما چوہدری مسرت نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے کہا کہبھارت کو کشمیریوں کو حق دینا چاہیے۔ بھارت تو جواھر لال کی عزت بھی نہ رکھ سکا جو آخر تک پاکستان اوربین الفلاحی ایوانوں میں دنیا کو یہی بتاتارہا کہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دیا جائیگا ۔