عمران خان نے الزام تراشی کا کلچر متعارف کرایا سیاستدان عزت نفس کا لحاظ کریں: شاہد خاقان عباسی

07 اگست 2016
عمران خان نے الزام تراشی کا کلچر متعارف کرایا سیاستدان عزت نفس کا لحاظ کریں: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیرشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوسروں کی کردار کشی اور الزام تراشی کا نیا کلچر متعارف کرایا ہے، سیاستدانوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے موقف اور عزت نفس کا لحاظ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران کیا۔