اسلام آباد : بہارہ کہو میں ڈمپر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق
اسلام آباد (اے پی پی) نواحی علاقہ بہارہ کہو میں ڈمپر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ باسط علی اور عقیل احمد ڈمپر کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق انکا ساتھی شفیق احمد زخمی ہوگیا۔