پرتگال کے سابق صدر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کئے جانے کا امکان
لسبن(آن لائن) پرتگال کے سابق صدر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔گوتیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جرنل کے لئے کئے جانے والے پول میں گیارہ ووٹ لئے جبکہ ان کی مخالفت میں دو ووٹ ڈالے گئے۔