دبئی: 60 منزلہ زیر تعمیر عمارت میں آگ مزدوروں کو نکال لیا گیا
دبئی( نیٹ نیوز) دبئی کے جمیرہ ولیج میں 60 منزلہ زیر تعمیر عمارت میں لگی آگ بجھا دی گئی، ریسکیو حکام کا کہنا ہے سب سے اوپری منزل میں آگ رنگ والے کیمیکل کی وجہ سے لگی ۔ مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔