نیشنل بینک کے پنشنرز کل مظاہرہ کریں گے

07 اگست 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) نیشنل بینک کے پنشنرز 8 اگست کو اپنے مطالبات کے حق میں لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔