تعلیمی اداروں کی ناقص سکیورٹی‘بچوں کے اغوا کے واقعات کی روک تھام کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست

07 اگست 2016

لاہور(وقائع نگار خصوصی) تعلیمی اداروں کی ناقص سکیورٹی کی وجہ سے بچوں کے اغوا کے واقعات اور ان کی روک تھام کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔