مغوی لڑکی بازیاب، عدالت پیش

07 اگست 2016

فیروز والہ (نامہ نگار) سٹی سرکل پولیس نے چند روز اغواء ہونے والی جواں سال لڑکی (ص) برآمد کرکے عدالت میں پیش کرکے اسکے بیان پر اسے والدین کے حوالے کر دیا۔