قاری عطاء اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

07 اگست 2016

لاہور (پ ر) نیو جرسی ہوسٹن کے سابق خطیب قاری محمد عطاء اللہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ محمد عطاء القدوس، محمد عاطف، قاری محمد مصطفی کی والدہ تھیں۔ ان کا نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہر2 بجے جامع مسجد فاروقیہ عمر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں ہوگا۔