ایک تصویرایک کہانی
بابر پھکی والا ٹوکے والا چوک شاد باغ میں دکان کرتا ہے۔ بابر نے بتایا کہ وہ پچاس سال سے یہاں سگریٹ کی دکان کر رہا ہے۔بواسیر اور پیٹ درد ی پھکی فی سبیل اللہ لوگوں میں تقسیم کر رہا ہوں۔ اس نے بتایا کہ بیرون ملک سے لوگ آکر بواسیر کی پھکی لے کر جاتے ہیں مگر اس نے کسی سے کبھی پیسے کی ڈیمانڈ نہیں کی۔ تین بچے ہیں اور اپنا گھر ہے مگر وہ اپنی دوکان پر ہی بیٹھے پھکی تقسیم کرتا ہے۔ وہ ماہانہ 40 سے پچاس کلو پھکی بناتا ہے اور مفت تقسیم کر دیتا ہے۔ (فوٹو عابد حسین)