چینی شہریوں نے سڑک پر گرے 3 لاکھ روپے مالک کو لوٹا دئیے

07 اگست 2016

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے شہریوں نے انسانیت کی ایک اعلیٰ مثال قائم کردی، سڑک پر ایک شخص کی تین لاکھ روپے سے زائد رقم کرنے پر سارے ڈرائیور اپنی گاڑیاں روک کر مدد کو آگئے، ایک ایک سکہ اور نوٹ اٹھا کرکے اسے دیا۔ یہ واقعہ چین کے مشرقی علاقے میں ہائی وے پر پیش آیا جہاں ایک موٹر سائیکل سوارکی 3 لاکھ سے زائد رقم سڑک پر گر گئی اور نوٹ ادھر ادھر بکھر گئے۔