دبئی: زیرتعمیر عمارت میں آتشزدگی تمام مزدوروں کو نکال لیا گیا

07 اگست 2016
دبئی: زیرتعمیر عمارت میں آتشزدگی تمام مزدوروں کو نکال لیا گیا

دبئی(نیٹ نیوز) دبئی کے جمیراولیج سرکل میں ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی جس کے بعد تمام مزدوروں کو عمارت سے نکال لیا گیا۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔