کوہاٹ: کوئلے کی کان کے تنازعہ پر 2 گروپوں میں فائرنگ‘ 2 افراد ہلاک‘ ایک زخمی

07 اگست 2016

کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) کوہاٹ میں درہ آج خیل کے علاقے ستی خیل میں کوئلے کی کان کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک ایک زخمی ہوگیا۔