پشاور: یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس مسترد،ٹیچرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دیدی

07 اگست 2016

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں ٹیچرز نے یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس مسترد کر دیااور ٹیچرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دے دی ہے اساتذہ کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا ترمیمی بل منظور کرنا غیر آئینی ہے، ترمیمی بل یونیورسٹی ایکٹ 2012کی کچھ شقوں کے خلاف ہے، گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے بل پر دستخط نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
آرڈیننس/مسترد