روسی خاتون تیراک کو اولمپک گیمز میں شرکت کی اجازت مل گئی

07 اگست 2016

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) روسی خاتون تیراک کو اولمپک گیمز میں شرکت کی اجازت مل گئی۔ 24 سالہ تیراک یولیا ایفی مووا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی وجہ سے انہیں شرکت سے روک دیا گیا تھا۔ آئی او سی نے اپیل کے بعد فیصلہ ان کے حق میں سنا دیا۔ ان سے قبل 271 روسی اتھلیٹس کو کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...