فرانسیسی جمناسٹ کی ٹانگ ٹوٹ گئی

07 اگست 2016

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) فرانسیسی جمناسٹ کی مقابلے کے دوران ٹانگ ٹوٹ گئی۔ سمیر والٹ اولمپک گیمز معاملے میں پرفارم کر رہے تھے کہ پھسل کر گر پڑے اور اس دوران ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ان کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...