اولمپک گیمز کے پہلے دن موسم خوشگوار رہا

07 اگست 2016

ریوڈی جنیرو (سپورٹس ڈیسک) اولمپک گیمز کے پہلے دن موسم خوشگوار رہا۔ کھلاڑی اولمپک ویلج اور سٹیڈیم میں لطف اندوز ہوتے رہے۔ کئی کھلاڑیوں نے پریکٹس کی اور بعض مقابلوں میں شریک رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موسم خوشگوار اور کھیلوں کیلئے سازگار ہے۔