ملالہ یوسفزئی پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئیں
لاہور (نمائندہ سپورٹس ) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی پی سی بی کی دعوت پر پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے ملالہ کو میچ دیکھنے کی دعوت دی تھی ۔ ملالہ یوسفزئی تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔